گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی کی زیارت کی

گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی کی زیارت کی
مسجد نبوی میں گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی (سعودی پریس ایجنسی) کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں آنے والوں کی تعداد کے بارے میں بتایا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.