کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں قائد آباد، ملیر اور سعدی ٹاؤن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.