شاہد خاقان عباسی نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے سرگرم ہیں

شاہد خاقان عباسی نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے سرگرم ہیں
شاہد خاقان عباسی نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے سرگرم، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قبل انہوں نے سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ذمہ دار اور موثر سیاستدان ہی ملک کو پسماندگی کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔ عشرت العباد سے ملاقات سیاسی پارٹیوں سے متعلق نہیں تھی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.