آئرلینڈ کے نومنتخب وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔
آئرلینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سائمن ہیرس نے اسرائیل سے سختی سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی اور امداد فراہم کرے،
میں آج یہ کہوں گا، ہم آپ کے اقدامات سے تنگ آچکے ہیں، اب جنگ بندی کا مطالبہ کریں اور غزہ تک رسائی کو یقینی بنائیں۔
حمایت سائمن ہیرس نے کہا کہ میرے دوستو، ہمیں دو ریاستی حل کی ضرورت ہے، اسرائیل اور فلسطین امن اور سلامتی کے ساتھ ساتھ رہیں۔