آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ ان کی حکومت فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کرے گی
جب کہ مختلف ممالک کی جانب سے اس کا اعلان بین الاقوامی سطح پر کیا جائے گا، آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کے مطابق تنازعات کے حل کی ضرورت ہے۔