افغانستان میں دہشت گردی ‘ غیر ملکی سیاح غیر محفوظ

افغانستان میں دہشت گردی کی وجہ سے غیر ملکی سیاح غیر محفوظ ہیں۔
طالبان کے دور میں افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے افغان سرزمین مکمل طور پر غیر محفوظ ہو چکی ہے۔
افغان سرزمین پر دولت اسلامیہ خراسان جیسی خطرناک دہشت گرد تنظیمیں ہر گزرتے دن کے ساتھ عالمی خطرہ بنتی جا رہی ہیں۔
افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں ملنے کے بعد دولت اسلامیہ خراسان نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے افغان سرزمین کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔