حکومت مخالف تحریک، محمود خان کی مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت

حکومت مخالف تحریک کے لیے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان بڑا بریک تھرو،
محمود خان اچکزئی نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کو ساتھ آنے کی دعوت دے دی۔
محمود خان اچکزئی سے سوال کیا کہ مولانا آپ کے ساتھ کب آرہے ہیں؟ جلد ساتھ ہوں گے، محمود اچکزئی کا قہقہہ لگا کر جواب
ذرائع کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر نے گزشتہ ماہ مولانا فضل الرحمان سے دو سے تین خفیہ ملاقاتیں کی تھیں۔
اسلام آباد میں اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آف دی ریکارڈ ملاقاتیں ہوئیں۔