بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر چتر کوٹ میں رہنے والی 25 سالہ خاتون دوران حمل بال کھانے کی عادی تھی
جس کے پیٹ سے ڈاکٹروں نے حمل کے بعد ڈھائی کلو بال نکال دیےخاتون کو عجیب عادت تھی۔
بال کھانے کی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ بچے کی پیدائش کے بعد خاتون نے بال کھانا چھوڑ دیا لیکن اس کے پیٹ میں بال بڑھنے اور درد ہونے لگے۔
درد کی شدت کے باعث خاتون کچھ کھانے کے قابل نہیں رہی جس کے بعد خاتون کے اہل خانہ اسے قریبی اسپتال لے گئے
تاہم خاتون کو دی گئی ادویات بھی بے کار تھیں۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون ٹرائیکوفیگیا نامی ایک نایاب طبی بیماری میں مبتلا تھی،
ایک ایسی حالت جس میں کوئی شخص بالوں کو کھاتا، چباتا یا چوستا ہے، یہ ایک سنگین حالت ہے جو دیگر صحت کے مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔
![](https://i0.wp.com/baithak.news/wp-content/uploads/2024/05/16-25.jpg?fit=297%2C170&ssl=1)
خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیے گئے
-