پاکستان کا چاند کیلئےپہلا سیٹلائٹ مشن روانہ ہوگیا

پاکستان نے چاند پر اپنا پہلا مشن بھیج کر خلائی تحقیق کی دوڑ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کر دیا گیا ہے۔
تقریباً 7 کلوگرام وزنی سیٹلائٹ iCube Q 2 سال میں تیار کیا گیا تھا۔
ٹیکسٹنگ 8 ماہ میں کامیاب رہی، مشن 5 دن میں چاند کے مدار میں پہنچ کر 6 ماہ میں اپنا کام مکمل کر لے گا،
مشن قطب جنوبی سے مٹی کے ذرات اور چٹانوں کی تصاویر لے گا، اس لیے دوسرے ممالک خلا میں بہت آگے بڑھ رہے ہیں۔
چین نے ہمیں موقع دیا کہ اگر ہم سیٹلائٹ بنائیں تو اسے چاند کے مدار میں لے جا سکتے ہیں۔