پاکستان کوسٹ گارڈ کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی

پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے کشتی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میںآئس برآمد کر لی گئی۔
23 مئی کی رات 10 بجے پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں ایک مشکوک کشتی کو قبضے میں لے لیا۔
برآمد ہونے والی آئس کا وزن 273 کلو گرام تھا جبکہ اس کی مالیت 54.3 ملین ڈالر ہے
پاکستان کوسٹ گارڈ مستقبل میں بھی منشیات اور اسمگلنگ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔