وفاقی وزیر پیٹرولیم اور فوکل پرسن سعودی پارٹنرشپ مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی وفد آج پاکستان آئے گا،
10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری متوقع ہے، سعودی عرب کی جانب سے سرکاری اور نجی سطح پر تعاون بڑھایا جائے گا،
پہلی ترجیح استحکام ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب تاریخی اہمیت کا حامل تھا۔