اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا

اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔ آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اوبر نے پاکستان میں اپنی سروسز بند کر دی ہیں، کراچی سمیت پاکستان کے ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں سروسز کی بندش کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.