پی پی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ نہیں کیا، گورنر خیبرپختونخوا

پی پی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ نہیں کیا، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ نہیں کیا۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے پلیٹ فارم سے کیا جاتا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایک طرف پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کا مطالبہ کر رہی ہے تو دوسری طرف پی ٹی آئی فوج سے مذاکرات کا کہہ کر سیاست میں حکومتی مداخلت کی بات کر رہی ہے اور جان بوجھ کر سیاست میں دھکیلا جا رہا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.