وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی جی نے پولیس کو وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مریم نواز کامزید نے مزید کہا کہ وکلا بھی لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ اپنے مقدمات خوش اسلوبی سے طے کریں۔
لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔

پولیس وکلا کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے، مریم نواز
-