انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 25 پیسے ہوگئی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.