بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہوگی

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ، تھامس منٹگمری

دونوں ممالک کے حکام نے پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بات چیت شروع کردی ہے، امریکی مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا کے دوران ہونے والی پیش رفت کو بھی اہم قرار مزید پڑھیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں شراب کی پہلی دکان کھل گئی

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں اپنا پہلا بار کھول دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت میں شراب خانے کھولنے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی تاہم سفارت کار اس پر مزید پڑھیں

پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک ہتھیار رواں ماہ یوکرین کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ روسی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹونی بلینکن دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وزیر مزید پڑھیں

اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دی گئی

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد کانگریس (سینیٹ) نے بھی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے امدادی پیکج بل مزید پڑھیں

روس کے نائب وزیر دفاع کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت ستانی کی تحقیقات جاری ہیں۔ روسی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ مزید پڑھیں