پنجاب کی 16 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

16 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تبدیل
-
پنجاب کی 16 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.