ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں

ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں چونکہ پنجاب خصوصاً جنوبی پنجاب کے اضلاع میں شدید گرمی کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے محکمہ صحت کو ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز لگانے کی ہدایت کی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.