غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 20 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 577,239 ہوگئی ہے اور واپسی کا عمل جاری ہے۔ 287 خاندان، خواتین اور 3247 بچے اپنے ملک جا چکے ہیں اور انہیں 352 گاڑیوں میں واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.