سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد
سعودی حکام نے ہر قسم کے سفری ویزوں پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہر قسم کے سفری ویزوں پر مکہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزہ رکھنے والے افراد ہی مکہ میں داخل ہو سکیں گے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہےکہ مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طورپر وہاں سے نکل جائیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.