دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، جہاز بھارت کی مندرا بندرگاہ سے آیا ہے،
بندرگاہ انتظامیہ کے مطابق جہاز آج شام کسی بھی وقت کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو جائے گا
، کارگو جہاز چار سو میٹر کی دوری پر ہے۔ اس میں 19,368 کنٹینرز رکھنے کی گنجائش ہے۔ جہا
ز کراچی کی بندرگاہ پر کنٹینرز اتارے گا اور کراچی بندرگاہ پر ایک دن رکنے کے بعد روانہ ہوگا۔