سپریم کورٹ کے ججزسےعرض ہے حکومت کو چلنےدو، مریم نواز

عوام کو فیصلہ سمجھنا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز نےکہا ہے کہ سپریم کورٹ کےججزنےآئین کوری رائٹ کیا ہے۔
پی ٹی آئی نے جومانگا بھی نہیں ان کو ٹرے میں رکھ کرپیش کیاگیا۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ اس شخص نے 4 سال میں تباہی مچائی ہے۔
آج کی مصیبتیں انہی نااہلیوں کا نتیجہ ہیں۔
آئی ایم ایف کوواپس لاناوالاوہی ہے جواڈیالہ جیل میں بیٹھاہے۔
ترقی کرتاملک پانامہ جیسےبدنام زمانہ کی وجہ سے غیر مستحکم ہوا۔
عوام کوکہوں گی جوبھی فیصلہ آئےاس کودیکھناہوگاوجوہات کیاہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں