پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی صارفین کوسولرپینلز دینے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ عوام کو کسی مشکل میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی کے صارفین کو سولر سسٹم فراہم کرے گی۔ اس کی منظوری کے لیے آج پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے
روشن گھرانہ پروگرام کے تحت پنجاب میں بجلی کے صارفین کو 500 یونٹ تک سولر پینل فراہم کرنے کی سکیم کی منظوری دی جائے گی
جبکہ پنجاب حکومت 90 تک سولر پینل فراہم کرے گی۔
جبکہ سولر پینلز کی لاگت کا 90 فیصد حکومت پنجاب اور 10 فیصد صارف حکومت برداشت کرے گی
اور شمسی توانائی کے ریٹ کا تعین ضرورت کے مطابق کیا جا سکتا ہے۔