“امریکی میڈیا نے کملا ہیرس کی مقبولیت میں اضافے کی رپورٹ جاری کردی”
کملا ہیرس کی عوام میں مقبولیت کا گراف بڑھ گیا: امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے کملا ہیرس کی عوام میں مقبولیت سے متعلق نیا سروے جاری کردیا۔
سروے کے مطابق امریکی عوام میں کملا ہیرس کی مقبولیت کا گراف بلند ہوا۔
43 فیصد لوگوں نے ایک ہفتہ قبل کملا ہیرس کو موزوں امیدوار قرار دیا تھا۔ ،
کملا ہیرس کی فیووریبلٹی ریٹنگ 35 فیصد تھی۔
جب کہ ٹرمپ کی فیووریبلٹی ریٹنگ 40 فیصد سے گر کر 36 فیصد ہوگئی۔
7 فیصد عوام نے ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں کو ناپسند کیا۔
دوسری جانب ترک صدر نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔
طیب اردوان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہم نگورنوکاراباخ،لیبیا میں داخل ہوئے،شاید انکے ساتھ بھی ایسا ہی کریں۔
ایسا کچھ نہیں ہے جو ہم نہیں کرسکتے،ہمیں صرف مضبوط ہونا چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں