آئندہ ہفتے تک: پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ کے لئے تیاریاں جاری

پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ 2023: نئے قوانین اور جرمانے کا مواقع

ذاتی معلومات پھیلانے پر ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر جرمانہ
پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2023 کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی حکومت کی آخری تاریخ میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے۔
قانون نے ذاتی ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے کئی اقدامات تجویز کیے ہیں۔
ذاتی معلومات افشا کرنے والے افراد اور کمپنیوں کو بھی بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مجوزہ قانون کے مطابق پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ پورے پاکستان پر لاگو ہوگا۔
قومی سلامتی اور مفاد عامہ کے خلاف ڈیٹا بیرون ملک بھیجنے پر پابندی ہوگیا۔
ذاتی ڈیٹا کسی غیر متعلقہ شخص یا سسٹم کو منتقل نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان میں حساس ذاتی ڈیٹا کو سرورز اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں پروسیس کیا جائے گا۔
ذاتی ڈیٹا کو کسی بھی مقصد کے لیے طویل عرصے تک محفوظ نہیں کیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں