پاکستان کے معروف ٹی وی شو کی اینکر عائشہ جہانزیب نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام لگایا ہے
جس کے بعد پولیس نے ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے، خیال رہے کہ عائشہ جہانزیب کے پہلے شوہر حارث کا انتقال ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شوہر نے چھپ کر شادی کر لی ہے، اس پر عائشہ جہانزیب نے کہا کہ میں نے میاں بیوی کے تعلقات کونبھانے کی بہت کوشش کی،
عائشہ جہانزیب کی درخواست پر تھانہ سرور روڈ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جس کے بعد پولیس نے اس کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔
عائشہ جہانزیب نے ایک شو کے دوران بتایا تھا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد ان کی والدہ نے ان پر دوبارہ شادی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔
اور وہ کافی عرصے تک انکار کرتی رہیں لیکن پھر انہوں نے ہار مان لی۔
ٹی وی میزبان نے بتایا کہ ان کا آج تک ایک ہی مرد دوست حارث تھا، جس سے بعد میں انہوں نے دوسری شادی کی۔