خلیل الرحمان قمر کے خلاف دھوکہ دہی: ملزمہ آمنہ عروج نے پولیس کو حیران کن تفصیلات فراہم کیں
خلیل الرحمان قمر کو دھوکہ دینے والے ملزم کا تہلکہ خیز انکشاف
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو پھنسانے والے ملزم نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیے۔
ذرائع کے مطابق ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی مرکزی ملزم آمنہ عروج نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
ملزمہ آمنہ عروج نے پولیس کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ 10 سے 15 روز سے خلیل الرحمان قمر سے بات کر رہی تھی۔
فون پر ہونے والی گفتگو کے دوران تصاویر منظر عام پر آئیں۔
خلیل الرحمان قمر نے مجھ سے ملنے کا کہا تو میں نے انہیں اپنے گھر بلایا۔
یاد رہے کہ خلیل الرحمان قمر نے 15 جولائی کو لاہور کے سندر تھانے میں ڈکیتی اور اغوا کے واقعے میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی
۔ 21 جولائی ایف۔ آئی آر میں خلیل الرحمان قمر نے بتایا کہ وہ خود صبح 4 بجے اس خاتون سے ملنے گھر گئے تھے
جس نے 15 جولائی کی دوپہر 12 بجے فون پر خود کو مداح قرار دیا تھا۔
خاتون پیسے کمانا چاہتی تھی، اسی دوران 7 مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا
اے ٹی ایم سے تقریباً 3 لاکھ روپے نکلوائے
، 1 کروڑ روپے تاوان مانگا اور صبح 11 بجے ننکانہ صاحب میں گاڑی سمیت چھوڑ کر بھاگ گئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں