ن لیگ کا وفد ایوان صدر پہنچ گیا: پی ٹی آئی پر پابندی اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ
ن لیگ کے وفد کی صدر مملکت سے ملاقات
اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور مخصوص نشستوں پر پابندی کے فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے۔
صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مسلم لیگ ن کا وفد رایوان صدر پہنچ گیا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کے حوالے سے صدر آصف زرداری سے ملاقات اور انہیں اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج ن لیگ کی قانونی ٹیم صدر زرداری کو اس حوالے سے بریفنگ دے گی ۔
جس کے لیے حکومتی وفد ایوان صدر پہنچ گیا۔
وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل اور دیگر شامل ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں