“سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کی گرفتاری: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا”
ایف آئی اے نے سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو ان کی رہائش گاہ ڈی ایچ اے فیز سکس سے گرفتار کر لیا۔
اوریا مقبول جان کے خلاف بھی ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
اوریا مقبول جان کے خلاف سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوریا مقبول جان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کیا۔
تاہم انہیں ایف آئی ار کی تفصیلات نہیں بتائی جارہیں۔ اس کیس میں ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہے کیس کیخلاف بھرپور دلائل دیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں