“وسیم اکرم کا پی سی بی میں اہم عہدے پر انکار: وقار یونس کی تعیناتی”
وسیم اکرم کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے پر معذرت
سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تاہم دیگر وعدوں کے باعث وہ کل وقتی ملازمت کے لیے دستیاب نہیں تھے۔
اس لیے ان کے انکار پر وقار یونس کو تعینات کیا گیا۔
یاد رہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ بھی ہیں، اکثر ان پر یہ تنقید سامنے آتی ہے کہ دو عہدوں کی وجہ سے کرکٹ کو زیادہ وقت نہیں دیتے۔
اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے انہوں نے کھیل کے معاملات کسی سابق کرکٹر کو سونپنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ چند روز قبل محسن نقوی نے وسیم اکرم سے رابطہ کر کے کہا کہ وہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر یا ان کے مشیر کی پوسٹ سنبھال لیں۔
، یہ کل وقتی ملازمت ہو گی، کرکٹ کے تمام امور انہی کو دیکھنا ہوں گے۔
چیئرمین نے ان سے اپنے مستقبل کے پلانز بھی شیئر کیے جس سے وسیم اکرم خاصے متاثر نظر آئے۔
بورڈ حکام نے اس کے بعد وقار یونس سے رابطہ کیا جو ذمہ داری سنبھالنے پر آمادہ ہو گئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں