“سائبر سیکیورٹی فریم ورک کے تحت ٹیلی کام آپریٹرز کا آڈٹ: اہم پہلو اور جائزہ”
ٹیلی کام آپریٹرز کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ شروع ہو گیا
پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیلی کام آپریٹرز کا آڈٹ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کی ہدایات پر شروع کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق سائبر سیکیورٹی فریم ورک کے تحت اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے گا کہ فائر وال نصب ہے یا نہیں۔
عالمی معیار کی کمپنیوں کے آڈٹ کا حتمی جائزہ پی ٹی اے کرے گا، تمام تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔
ٹیلی کام کمپنیوں کے سائبر سیکیورٹی فریم ورک پر عمل درآمد کی صورتحال۔
ٹیلی کام آپریٹرز کے ملازمین کی سیکیورٹی کلیئرنس، ٹیلی کام آپریٹرز سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہ ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں