"کارساز جان لیوا حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ معمہ بن گئی"
"کراچی میں ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ کا معمہ اور تفتیش میں پیشرفت"
کارساز جان لیوا حادثہ:ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ معمہ بن گئی کراچی میں کارساز جان لیوا حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ معمہ بن گئی۔ کیس کی تفتیش کو بریک لگ گئی، پیش رفت نہ ہوسکی ،ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل ایگزامن رپورٹ کئی روز بعد بھی نہ آسکی۔ ،19اگست کو ہونے والے حادثے کو8روز گزر گئے ۔ ’تفتیشی ذرائع کے مطابق 8روز میں 3سرکاری تعطیلات بھی ہوئیں ، پولیس حکام کو بھی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے۔ وکلاء کی موجودگی میں ملزمہ کا ابتدائی بیان بھی لیا گیا۔ ملزمہ کے بیان سے بھی پولیس کو کوئی مدد نہ مل سکی۔ یاد رہے ایک ہفتہ قبل تیز رفتار گاڑی میں سوار ملزمہ نے موٹرسائیکل سواروں اور دوسری گاڑیوں کو روند ڈالا تھا۔ط حادثے میں باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
کارساز جان لیوا حادثہ
میڈیکل رپورٹ معمہ بن گئی
ملزمہ نتاشہ
میڈیکل ایگزامن رپورٹ
سرکاری تعطیلات
پولیس حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.