“الیکشن ترمیمی بل 2024: قومی اسمبلی کی منظوری اور اہم تبدیلیاں”

“الیکشن ترمیمی بل 2024: نئے قوانین اور سزا کی تفصیلات”

انتخابات ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
علاوہ ازیں قومی اسمبلی نے پرامن اسمبلی اور پبلک آرڈر بل اسلام آباد کی بھی منظوری دے دی۔
جس میں بغیر اجازت اجلاس یا اسمبلی منعقد کرنے پر 3 سال قید اور دوسری بار غیر قانونی اجلاس یا اسمبلی منعقد کرنے پر 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
،جلسےکی مختص جگہ موضع سنگجانی یا کوئی اورحکومت کا مختص کردہ علاقہ ہوگا،۔
اجازت کےبعد بھی ہونےوالے جلسےکوپولیس افسرکسی بھی وقت منتشرکرا سکےگا۔
،ڈپٹی کمشنراجازت دیں گےنہیں ملتی توچیف کمشنر سےاپیل کی جاسکےگی۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مختص علاقےکےعلاوہ کہیں اورجلسے کی اجازت نہیں دے گا۔
، حکومت اسلام آباد کےکسی مخصوص علاقےکو ریڈ زون یا ہائی سیکیورٹی زون قرار دے سکتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں