“اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز کر گئی”

“اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا نیا ریکارڈ: 281 روپے سے تجاوز”

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز
اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز کرگئی۔
انٹربینک اور اوپن ماریکٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے اور دونوں کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگاہو کر 281 روپے 3 پیسے کا ہو گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں