پنجاب حکومت کا غلام نہیں ہوں، جمہوریت کا تحفظ کریں گے:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا ،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں۔
بھول جاو معافیاں ،معافی معافی نشتہ ،پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو،۔
پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا غلام ہوں۔
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت پنجاب کو تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ معافی ظرف والے لوگ مانگتے ہیں۔
ہم ظرف والے لوگ ہیں، ہم پہلے معافی منگوائیں گے اس چیز کی جو اس ملک کے ساتھ ظلم ہوا ہے،۔
معافی کی بات مت کرو،میں نہ پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا غلام ہوں،۔
بھول جاو معافیاں ،معافی معافی نشتہ ،پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو۔
علی امین گنڈاپورکا کہنا تھا کہ جمہوریت پر ڈاکا نہیں پڑنے دیں گے۔
،نہ ہم فارم 47 کی حکومت کو مانتے ہیں نہ اسکی آئینی ترمیم کو مانتے ہیں۔
کوئی غیر قانونی اقدام نہیں کرنے دیں گے ، آیندہ جمعے پورے ملک میں نکلیں گے ،۔
آئین کے تحفظ عدلیہ کی آزادی اوربانی کی رہائی کو مطالبہ کریں گے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں