یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی: 16 ستمبر سے نئی قیمتوں کا اعلان متوقع
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دسمبر 2021کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ برطانوی خام تیل دسمبر 2021کے بعد پہلی بار 70ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا۔ ،برطانوی برینٹ 2.65ڈالر کی کمی سے 69.19ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا،۔ امریکی خام تیل کے سودے 2.96ڈالر کی کمی سے 65.75ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ اوپیک نے تیل کی عالمی طلب کے تخمینے کو کم کر کے 1.74ملین بیرل یومیہ کردیا۔ عالمی طلب کے کمزور ہونے کے امکانات اورتیل کی زائد رسد کی توقعات پر قیمتیں گر گئیں۔ ذرائع کا کہناہے پاکستان میں بھی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا ریلیف ملے گا۔ 16 ستمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
عالمی منڈی
خام تیل
عالمی مارکیٹ
پیٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں مزید کمی
برطانوی خام تیل
اوپیک
ڈالر فی بیرل
عالمی طلب
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
قیمتوں میں کمی کا ریلیف
قیمتیں گر گئیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.