"وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی اہم ملاقات"
"شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال"
وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی پی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نوید قمر اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شریک تھے۔ جبکہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ِاطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ اور اٹارنی جنرل نے بھی شرکت کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے اور پیپلزپارٹی نے ملکی معیشت کے استحکام کیلئے ہر اقدام میں ساتھ دیا ہے۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ میں چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز کو سراہا اور کہا کہ تجویز سے جمہوریت اور پارلیمنٹ مزید مضبوط ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
abc news
وزیر اعظم شہباز شریف
بلاول بھٹو
نوید قمر
سیاسی صورتحال
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
چارٹر آف پارلیمنٹ
اٹارنی جنرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.