"پاکستان کی معیشت میں مثبت تبدیلی: وزیراعظم کا بیان"
"پاکستان کی معیشت کے مستقبل کی جھلک: وزیراعظم کی اہم گفتگو"
ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگیں گے۔ ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈیجیٹ میں آجائے۔ کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو انشا اللہ چار چاند لگیں گے۔ آہستہ آہستہ تبدیلی آرہی ہے، شرح سود میں دو فیصد کمی سے تمام شعبوں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے ہم نے اپنی پوری کوشش کی اور اگلے پروگرام کیلیے گفتگو اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ پروگرام طے ہونے کے بعد ہم شرح نمو میں اضافے کیلیے اقدامات اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی اور ایف بی آر کے شعبے میں بے پناہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ احسن لنگڑیال کو ابھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیلیے وقت دیا ہوا ہے تاکہ وہ چیزیں ہینڈل کرلیں۔ اور پھر میں اُن کے ساتھ اہداف کے حصول کیلیے میٹیگن کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
epaper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف
توانائی
ایٹمی طاقت
پاکستان کی معیشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.