بھارت میں مسلمان: ہندو انتہا پسندی اور اس کے اثرات
بھارت میں مسلمان: گری راج سنگھ کی متنازعہ بیانات اور ان کے اثرات
بھارت میں مسلمان ایک بار پھر ہندو انتہا پسندی کا شکار مودی سرکار کی زیرِ نگرانی بی جے پی نے ہر طرح سے مسلمانوں کو کچلنے کی کوشش کی ہے۔ حال ہی میں بی جے پی کے رہنما گری راج سنگھ نے بھارت میں واقع مسجدوں کے خلاف زہر اگلا۔ ،گری راج سنگھ نے کہا کہ بھارت میں 3 لاکھ مساجد غیر قانونی ہیں۔ گری راج نے دھمکی دی کہ ہم متحد ہیں اور شملہ کی طرح غیر قانونی مساجد کو گرانا پڑا تو گرادیں گے۔ گری راج سنگھ نے کہا اگر ہم مسلمانوں کی وجہ سے تقسیم ہوئے تو انہیں کاٹ دیا جائے گا،۔ اس سے قبل بھی ہندوؤں نے سینکڑوں مسجدوں کو نذر آتش اور مسمار کیا ۔ جن میں بابری مسجد سرفہرست ہے مسلمانوں کی مذہبی حق تلفی کرنا بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں کا وطیرہ رہا ہے۔ بھارتی تجزیہ کار کے مطابق گری راج سنگھ کی نفرت انگیز باتوں سے صرف فرقہ واریت اور مذہبی انتشار پھیلے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
غیر قانونی
بی جے پی
انتہا پسندی کا شکار
مودی سرکار ک
گری راج سنگھ
مسجدوں
گری راج
نذر آتش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.