شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے: بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کر رہے ہیں
شاہ محمود قریشی نے کہا: بلاول کے ذریعے آئینی ترمیم آئین کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے
بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے بہت سمجھ بوجھ سے کام لیا ہے۔ ، وہ جانتے ہیں کہ ترمیم عجلت میں نہیں کی جاتی۔ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئے، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں تمام سیاسی جماعتوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ یہ مسودہ تسلی سے پڑھیں اور اس پر بحث مباحثہ ہو۔ آئینی ترمیم حساس اور سنجیدہ مسئلہ ہے، عجلت میں ترمیم کرنا نامناسب ہے۔ آئینی مسودہ کو سیاسی جماعتوں سے چھپا کر رکھا گیا ہے۔ اس نے اسمبلی میں آنا ہے، پتا چل جائے گا۔ بہتر ہے س کو سب کے سامنے پیش کیا جائے اور بحث کروائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ50 سے زائد ترامیم ہیں، عجلت کیوں دکھا رہے ہیں؟۔ وکلا کمیونٹی نے بھی اس کی محالفت کر دی ہے، یہ ترمیم آئین کا جنازہ نکالنے کا مترداف ہے۔ بلاول کو پیغام دیتا ہوں کہ آپ کے نانانے 1973 کا آئین اتفاق رائے سے بنایا تھا، آپ اپنے نانا کے آئین کو دفن کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
afghanistan news
abc news
شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما
خراجِ تحسین
مولانا فضل الرحمن
اسمبلی
آئینی مسودہ
آئین اتفاق رائے
بلاول کو پیغام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.