سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام کو وطن سے غداری پر سزائے موت
سعودی وزارت داخلہ کا بیان: دہشتگردوں کی مدد کرنے پر شہری کو سزائے موت
ملک سے غداری پر شہری کو سزائے موت دے دی گئی ریاض : وطن سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے جس بناء پر اسے سزا دی گئی۔ وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ مجرم کی دہشتگرد تنظیموں سےوابستگی تھی جب کہ مجرم نےدہشتگردوں کو ٹھکانہ دیا اور ان کی مدد بھی کی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ حکام کا کہنا ہے کہ مجرم نےامن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے مجرمانہ کام بھی کیے۔ یاد رہے ایک ہفتہ قبل بھی سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے کے الزام میں 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دی گئی تھی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق تینوں ملزمان پر الزام تھا ۔ کہ انہوں نے دہشتگردوں کی تنظیموں کی مدد کی اور دہشتگردانہ سوچ اختیار کرتے ہوئے خون ریزی کا حصہ بننے کی کوشش کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
سزائے موت
وزارت داخلہ
سعودی شہری
سعودی وزارت داخلہ
مشعل بن سلیمان الغنام
وطن سے غداری
دہشتگرد تنظیموں
مملکت سے غداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.