بجلی صارفین کو 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا پلان تیار
487 ارب روپے کی سبسڈی: بجلی صارفین کے لیے نئے اقدامات
بجلی صارفین کو 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا پلان تیار مستقبل میں پاور سیکٹر کے صارفین کو سبسڈی دینے کےلیے وزارت توانائی کے تیارہ کردہ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ صارفین کو 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا پلان ہے۔ مجوزہ پلان کے تحت سبسڈی کو سوشل پروٹیکشن پروگرام سے منسلک کیا جائے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے مستحقین کا تعین ہوگا۔ لائف لائن صارفین کیلئے 20ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کا منصوبہ ہے۔ دستاویز کے مطابق 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کو380ارب روپے کی سبسڈی دینے کا تخمینہ ہے۔ 300 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کو160ارب روپے کی سبسڈی ملے گی۔ 300 سے 700 یونٹ کے صارفین کی 23ارب کی سبسڈی ختم کرنے کا پلان ہے۔ 700 سے زائد یونٹ والے صارفین کی بھی 50ارب کی سبسڈی واپس ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بجلی صارفین
پاور سیکٹر
صارفین
وزارت توانائی
سبسڈی
مستقبل
سوشل پروٹیکشن پروگرام
مجوزہ پلان
لائف لائن صارفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.