نواز شریف کی لندن روانگی: اہم تفصیلات اور تاریخیں
نواز شریف کی آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے لندن روانگی متوقع
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی آئندہ ماہ (اکتوبر) کے پہلے ہفتے میں لندن روانگی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کا امکان ہے۔
نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لئے لندن جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں