“صدر آصف علی زرداری آج آئینی ترامیم پر دستخط کریں گے”

“آصف علی زرداری آئینی ترامیم پر دستخط: ایوان صدر میں تقریب آج ہوگی”

آئینی ترامیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج دستخط کریں گے
پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترامیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج دستخط کریں گے۔
26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کیلئے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوگی۔
تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے، ۔
تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے منعقد ہونی تھی تاہم اب اسے ملتوی کردیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں