"وکلا تنظیموں کا مجوزہ آئینی ترمیم رکوانے کے لیے مزاحمت کا اعلان"
"آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی مزاحمت: 7 اکتوبر کو کنونشن کا اعلان"
وکلا تنظیموں کا مجوزہ آئینی ترمیم رکوانے کے لیے مزاحمت کا اعلان اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں نے مجوزہ آئینی ترمیم رکوانے کے لیے مزاحمت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل کے نمائندوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں ترامیم کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیمیں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف میدان میں آگئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے مشترکہ پریس کانفرنس میں آئینی ترامیم کو مسترد کردیا۔ سابق وائس چیئرمین اسلام آباد بار راجہ علیم عباسی کہتے ہیں نہ صرف یہ ترامیم مسترد کرتے ہیں ۔ بلکہ بدنیتی پر مبنی ان ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت بھی کریں گے۔ وکلا تنظیموں کے نمائندوں نے 7 اکتوبر کو آل پاکستان وکلا کنونشن بھی بلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد کہتے ہیں۔ وکلا اس آئینی پیکج کے سامنے دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
مجوزہ آئینی ترمیم
مشترکہ پریس کانفرنس
وکلا تنظیموں
مزاحمت کا اعلان
اسلام آباد بار کونسل
اسلام آباد ہائیکورٹ بار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.