اپوزیشن جماعتیں آئینی ترامیم پر متحد ہیں" :"محمد علی درانی
"آئینی ترامیم پر اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد: محمد علی درانی کا بیان"
اپوزیشن جماعتیں آئینی ترامیم پر متحد ہیں، محمدعلی درانی سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم کے معاملے پر اپنے موقف پر کھڑے ہیں۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان کو امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی درانی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں آئینی ترامیم پر متحد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم سے متعلق جہاں کھڑے تھے وہیں کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مولانا فضل الرحمان
آئینی ترامیم
محمدعلی درانی
اپوزیشن جماعتیں
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.