"علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد احتجاج میں شرکت کا اعلان"
"کل اسلام آباد احتجاج: علی امین گنڈاپور کی یقین دہانی"
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلان پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے۔ امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ میں جرگے میں مصروف تھا۔ اس لیے سیاسی کمیٹی میں شریک نہیں ہوا، پارٹی کے فیصلے قبول ہیں،کچھ لوگ بیٹھ کر بیانیہ بناتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج بانی پی ٹی آئی کی ملاقات سے مشروط ہے۔ ملاقات کی اجازت نہ دے کرحکومت ہمیں اس اقدام پر مجبور کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
احتجاج
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
علی امین گنڈاپور کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.