جائیداد کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافہ: ایف بی آر کا نیا فیصلہ
ملک کے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ: تفصیلات جانیں
ملک کے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھ گئی ایف بی آر نے ملک کے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی ہیں۔ جائیداد کی قیمت کو مارکیٹ ریٹ کے قریب لانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح 80 فیصد تک بڑھا دی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کرہ نوٹیفیکشن کے مطابق اسلام آباد کے ای 7 میں پراپرٹی کی قیمت فی سکوائر یارڈ 1 لاکھ 50 ہزار، سیکٹر ای 6 اور ایف 7 میں فی اسکوائر یارڈ کی قیمت 1 لاکھ 40 ہزار، جبکہ ایف 7 میں فی سکوائر یارڈ 1 لاکھ 40 ہزار، ای 11 میں 70 ہزار مقرر کر دی ہیں۔ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ ایبٹ آباد، اٹک ، بہاولنگر اور بنوں میں بھی جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ جبکہ بھکر، بہاولپور، چکوال ، چنیوٹ اور ڈیرہ اسمعٰیل خان میں بھی نئے پراپرٹی ریٹ مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی جی خان، فیصل آباد، گجرانوالہ اور گجرات میں بھی پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافہ اسی طرح حافظ آباد، ہری پور، کراچی اور قصورمیں بھی پراپرٹی کے نئے ریٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
ایف بی آر
نوٹیفیکیشن
جائیداد کی قیمت
نئی قیمتوں کا اطلاق
56 شہروں
پراپرٹی ویلیوایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.