“کینیڈا سے 6 بھارتی سفارتی اہلکار ملک بدر: نئی تفصیلات”
کینیڈا سے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکار ملک بدر
کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجےکمار ورما سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا۔
اقدام کینیڈا میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا۔
کینیڈا پولیس کو سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں اہلکاروں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔
کینیڈا پہلے بھی بھارت کو علیحدگی پسند سکھوں کو نشانہ بنانے پر انتباہ کرچکا ہے۔
بھارتی ہائی کمشنر اور سفارتکار ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ملوث قرارپائےگئے۔
کینیڈین حکومت نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت 6 سفارتکاروں کوملک بدرکردیا۔
بے دخلی کی اطلاع پر بھارت نے انھیں واپس نئی دلی بلوالیا۔
کینیڈین پولیس کے کا کہنا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں،۔
کینیڈاکی حکومت نے گزشتہ ہفتے نئےشواہد سے متعلق بھارت کو آگاہ بھی کردیاتھا۔
مودی سرکار نے الزامات کا کوئی جواب نہیں دیا۔
بے دخلی کی اطلاع پر اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا۔
الٹا چور کوتوال کا ڈانٹے کے مصداق بھارت نے بھی 6 کینیڈین سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کی وارننگ دے دی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں