ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن: وزیر خزانہ کا بیان

ملکی معیشت بہتری کی جانب ہے: وزیر خزانہ اورنگزیب

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ
وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، مہنگائی مسلسل کم ہورہی ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام سےمعاشی استحکام برقرارر کھنے میں مدد ملے گی۔
وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں۔
اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خاطرخواہ کمی آرہی ہے۔
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے۔
وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں۔
اور نجی شعبے کی شراکت داری سے ملکی معیشت مستحکم کر سکتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت ملکی معیشت میں استحکام آ رہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی کی شرح بھی سنگل ڈیجیٹ میں آچکی ہے جو اس وقت 6.9 ہے۔
انہوں نے کہا کہ توقع ہے شرح سود میں مزید کمی ہوگی جس سے معاشی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں